New!

بن جاؤ میت میرے میری پریت امر کردو جگ نے چینا مجھ سے مجھے جو بھی پیارا لگے سب جیتا کر مجھ سے میں ہر دم ہی ہارا تم ہار کے بهی دل اپنا میری جیت امر کردو آکاش کا سونا پن میرے تنہا من میں تم آجاو جیون میں سانسیں دے کر اپنی سنگیت امر کردو نہ عمر کی سیما ہو نہ جنم کا بندهن جب پیار کرے تو کوئی تو دیکهے کنول من نئ ریت پر چل کرتم یہ ریت امر کردو

0 comments:

Post a Comment