New!

عورت کوئی بھی ھو رشتوں میں ملاوٹ پسند نہیں

عورت کوئی بھی ھو رشتوں میں ملاوٹ پسند نہیں کرتی
وہ جس سے بھی پیار کرے
اس کی حرکات کو ہمیشہ نظروں میں رکھتی ہے
لڑتی ہے ، جھگڑتی ہے
اپنے ہونے کا احساس دلاتی ہے
مگر شراکت کبھی برداشت نہیں کرتی۔۔۔


0 comments:

Post a Comment